کویت میں پاکستانی اکیڈمی فار اسپیشل چلڈرن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں شرکاء نے خصوصی بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا اور اکیڈمی کی کارکردگی کو سراہا اور بچوں کے لگن کی تعریف کی۔