يوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیراہتمام سمر کیمپ
کے بچوں کی آؤٹ ڈور ایکٹیوٹی کے لیے ایک منفرد عثمان میوزیم کا انتحاب کیاگیا۔جہاں بچے بہت لطف اندوز ہوئے۔