- 2058
- 22-Apr-2024
اقبال اکادمی پاکستان —ایوانِ اقبال لاہور
بیرسٹر ولید اقبال اور پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان نےدیارِ غیر کویت میں کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے بینر تلے خاکسار کی فکرِ اقبال کی نسبت سے 28 سالہ کاوش کی حوصلہ افزائی کرتے ہوتے ہوئے “ اقبال ایوارڈ “ سے نوازا۔