سوال 
رمضان کے قضا روزے لگاتار رکھنے چاہییں یا وقفہ سے رکھیں ؟؟
جواب:
:  رمضان کے روزوں کی قضاء واجب ہے اور اس میں وسعت رکھی گئی ہے، وقت کی کوئی قید نہیں ہے لہٰذا قضاء روزے لگاتار رکھیں یا سال میں وقفے وقفے کے ساتھ، دونوں طرح جائز ہیں۔