یوم پاکستان ہاکی چیمپئن شپ

یوم پاکستان کے پر مسرت موقع پر پاکستان سپورٹس ایسوسئ ایشن کویت کے زیر اہتمام ھاکی چیمپئن شپ کا انعقاد 23 مارچ بروز ہفتہ شام 7 بجے کے او سی ھاکی گراونڈ احمدی میں کیا جارها ھے. جس میں تمام کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے آپ خود بھی شرکت کریں اور اپنی فیملیز کو بھی لے کر آئیں . فیملیز کے بیٹھنے کیلئے خصوصی انتظامات هیں..
منجانب : پاکستان سپورٹس ایسوسئ ایشن کویت