یوم آزادی اور پرچم کشائی کی تقریب سفارت خانہ پاکستان میں منعقد کی جائے گی ۔ صبح آٹھ بجے 14 اگست 2019
تمام پاکستانی کمیونٹی کو فیملی سمیت تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔